the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
و ر نگل 25 اپیر یل ( ایجنسیز) تلنگا نہ پر دیش کا نگر یس کمیٹی کے 
صد ر پو نا لہ لکشمیا نے کہا کہ اگر ٹی آ ر ایس چیف میں ہمت ہے تو ز مین 
پر قبضہ کر نے کے ا لز ا ما ت کو ثا بت کر یں یا سیا ست سے سبکد و ش ہو جا ئیں۔ 
صد ر ٹی پی سی سی نے کہا وہ کھلے طو ر پر بحث کر نے تیا ر ہیں یا الز امات 
پر ا نکوا ئر ی کر ا نے تیا ر ہیں ۔ ٹی آ ر ایس کے صد ر پر ا لز ا م لگا یا کہ وہ و رنگل
میں ر ام پو ر کی ز مین پر قبضہ کر چکے ہیں جبکو بعد میں قا نو نی طو ر پر 
ہا ئی کو ر ٹ کے ذ ریہ ا پنے حق میں صا ف کر ا لیا گیا ۔ صد ر ٹی پی سی سی
نے کہا کہ کے سی آ ر جھو ٹے پا سپو ر ٹ پر عو ر تو ں کو دو سر ے ملک بھیج 
ر ہے ہیں ا ن ا لز امات کو پہلے صا ف کر یں۔ کو ئی بھی قا نو نی ا د ا رہ کے سی 
آ ر کی غلطیو ں کو معا ف نہیں کر یگا ۔ اس کے علا وہ کے سی آر کی بیٹی 
کو یتا ‘ بیٹا اور ٹی ہر یش ر او پر بز نں مین سے ز بر د ستی پیسہ و صو ل کر نے کا 
ا لز ا م لگا یا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.