the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)گنٹور کے رکن پارلیمنٹ نے آج سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ کرن کمار ریڈی نئی سیاسی پارٹی قئم کرینگے ۔اس پارٹی میں چھ ارکان پارلیمنٹ شامل رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی جاکثریتی حلقوں میں کامیابی حاصل کریگی۔انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ریاست کی تقسیم کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ ظلم کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.