the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ کانگریس ایک مشکل وقت کا سامنا کر رہی ہے۔ آج گاندھی بھون کے احاطہ میں تعمیر کر دہ ا درا بھون کا آج انہوں نے افتتاح کیا۔ جو کہ آندھرا پردیش کے کانگریس امور کے لئے استعمال کیا جائیگا۔ جبکہ تلنگانہ کے لئے گاندھی بھون رہیگا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ دونوں علاقوں کے الگ الگ پی سی سی کے تعمیر کانگریس کے لئے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ اس موقع پر اس تقریب میں ریاست کے بڑے کانگریس قائدین نے شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.