the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز) ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج پارلیمنٹ میں پیش آئے صورت حال پر اپنا شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آج پارلیمنٹ کی تاریخ میں سب سے بد ترین دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورت حال کے ذمہ دار ارکان کے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہئے۔ انہوں نے آج کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر کی ہسپتال پہونچ کر عیادت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.