the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ان دنوں کیمپ آفس میں ریاستی وزرا ‘ارکان اسمبلی ‘ارکان پارلیمنٹ ‘اور قانون ساز ارکان کے ساتھ سیاسی مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بات چیت میں مصروف ہیں۔ چنانچہ اسکا مرکز وزیر اعلی کیمپ ٓافس ہیں۔ با وثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کے استعفی کی خبروں کے بعد ان دنوں وزیر اعلی کے حامی ارکان انکے کیمپ آفس  کا رخ کر رہے ہیں۔ اور اپنے اپنے علاقوں کے مفادات سے متعلق فائلوں کی منظوری میں مصروف ہیں۔ اسکے لئے وہ گھنٹوں تک کے انتظار کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.