the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شہکھر راؤ نے آج ضلع نظام آباد کے بودھن میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام شوگر فیکٹری کو دو بارہ کھولا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اس کو بند کروانے والے چندرا بابو نائیڈو کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔اور جیل بجوایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ نئی تشکیل شدہ ریاست میں اگر ٹی آر ایس اقتدار پر آنے کی صورت میں چہار جانب ترقی نظر آئیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.