the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)

نیویارک…امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی سے باہر سات سو سے زائد نئے سیارے دریافت کئے ہیں۔ناسا کے ماہرین نے خلائی دوربین کیپلر سے حاصل کردہ معلومات کے تجزیے سے نظام شمسی سے باہر 715 نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے۔ ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک وقت میں دریافت کیے جانے والے سیاروں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ان سیاروں میں سے 95 فیصد ہمارے نظام شمسی کے آٹھویں سیارے نیپ چون سے چھوٹے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.