the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔21۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جنگلات و ماحولیات جینتی نٹراجن نے آج اپنے عہدہ سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے استعفی کے مکتوب کو صدر جمہوریہ کو روانہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انتخابات کے پیش نظر انہوں نے کانگریس پارٹی کے سرگرمیوں میں مزید چستی سے کام کرنے کے لئے ہی اپنے عہدہ سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ اور انکے عہدہ کو مرکزی وزیر پٹرولیم ویرپا موئلی کو سونپا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مزید دیگر وزرا بھی استعفی پیش کرنے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.