the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)محکمہ وزارت داخلہ کے سکرٹری انیل گوسوامی نے محکمہ پولیس کو 2جون سے قبل دو نوں ریاستوں میں تقسیم کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے آج ریاستی چیف سکرٹری موہنتی اور دیگر محکمہ پولیس کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ آج سکرٹیریٹ میں منعقدہ اس اجلاس میں سی ایس موہنتی ‘ریاستی ڈی گی پی پرساد راؤ ‘انٹیلجنس ڈی جی مہیندر ریڈی ‘اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کے جملہ 13شاخوں کو دو نوں ریاستوں میں دستوری مراعات کے ساتھ تقسیم کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.