the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیشن نے آج تلنگانہ کے علاقہ محبوب نگر کو خصوصی اسکیم کے تحت دس سال تک اس علاقہ کو ٹیکس سے استثنی کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے آج اپنے دورہ محبوب نگر کے موقع پر میڈیا سے کہا کہ ٹی آر ایس کے قیام سے قبل ہی 2000میں کانگریس نے اس علاقہ کئ ترقی کے لئے کمر کس لی ہے۔ اور کانگریس نے تمام مشکلات پر قابو پاتے ہوئے ہی ریاست کی تقسیم کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے علیحدہ تلنگانہ کے معاملہ میں بی جے پی کے دوہرے معیار کا الزام لگایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.