the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج لوک سبھا میں اجلاس کے آغاز کے تیسرے منٹ میں ہی متحدہ آندھرا پردیش کی تائید میں نعروں کی وجہ سے اجلاس کو ایک گھنٹہ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ چنانچہ اسکے بعد سیما آندھرا کے ارکان نے اسپیکر کے پوڈیم کا محاصرہ کرتے ہوئے وقفہ سوالات میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔جسکے فوری بعد دو پہر تک اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا۔چنانچہ اسپیکر لوک سبھا نے اس گڑ بڑ میں ہی کئی بلوں کو پیش کرنے کی کوشش کی تاہم نا مواقف صورت حال کی وجہ سے کل تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.