the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)آج آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد یادو کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے کل 22ارکان اسمبلی میں سے 13ارکان نے پارٹی کو ترک کرنے کا اعلان کیا۔ چنانچہ انہوں نے آر جے ڈی کے چیف وہپ راکیش کمار سے ملاقات کرتے ہوئے آر جے ڈی سے لا تعلقی کا اعلان کیا۔ چنانچہ باغی ارکان میں سے ایک رکن اسمبلی جاوید انصاری نے کہا کہ وہ زیر اقتدار پارٹی جے ڈی یو میں شامل ہونگے۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک ٹیم کی حیثیت دی جائے۔ اور وہ ضرورت پڑنے پر اس ٹیم کو انتادل یونائیٹڈ میں ضم کردینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.