the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ گورنر کے ہاتھو ں لا اینڈ آر ڈر کی سپردگی قانون کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ کو کافی غور و خوض کے بعد کیا گیا۔ کانگریس کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے موقف میں تبدیلی لائیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ کی آر ٹیکل 3,4کے مطابق تائید ملتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.