the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی عام انتخابات کے لئے اپنی تیاریوں کو تیز کرتی جارہی ہے۔ چنانچہ بد عنوانی کو ہی اہم ایجنڈے میں شامل کرتے ہوئے ملک بھر میں اس کے خلاف مہم چلا نے جا رہی ہے۔ اور اروند کیجروال اس مہم کے کمان کو سنبھالنے والے ہیں۔ چنانچہ وہ ہریانہ میں 23فروری کو ایک بڑے پیمانہ پر منعقد شدنی جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.