the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج عام انتخابات کے امیدواروں کی دوسری فہرست کو جاری کی۔اس فہرست میں جملہ 30افراد کے ناموں کو بیان کیا گیا۔ چنانچہ اس فہرست میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نواسے راج موہن گاندھی کو شامل کیا گیا جو سابق وزیر اعلی دہلی شیلا ڈکشت کے فرزند سندیپ ڈکشت کے خلاف مشرقی دہلی سے مقابلہ کرینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں، ورلڈ کپ 2019 میں دھونی بھارت کے اہم کھلاڑی ہوں گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.