the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج ملک کے عوام کو سال نو کی مبارک باد دی ہے۔ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے اپنے پیام میں سال نو میں امن اور فلاح کی نیک تمناؤں کے ساتھ ‘قومی ترقی کے لئے سب مل کر کام کرنے پر زور دیا۔ نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے اپنے میں ملک کے عوام سے ترقی کی سمت آگے بڑھنے سے متعلق اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.