the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد آباد۔13۔مارچ (اعتماد نوز)سہارا گروپ کے چیرمن سبھرتا رائے مزید چند دن اور جیل میں رہینگے۔ چنانچہ آج سپریم کورٹ میں انکی گرفتاری کے خلاف‘اور ضمانت سے متعلق داخل کردہ درخواست کو



سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔اور کہا کہ اس معاملہ میں اس وقت غور کیا جائیگا جب سبھرتا رائے رقم کی ادائیگی سے متعلق مزید سفارشات پیش کرینگے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس مسئلہ کے حل کی کنجی تمہارے ہاتھوں میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.