the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔18۔مارچ (اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر اعلی اور جے ایس اے کے صدر این کرن کمار ریڈی نے آج سریکا کولم میں پہلی مرتبہ روڈشو کو منعقد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں چار سیاسی جماعتوں یعنی کانگریس ‘بی جے پی ‘تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کو انکے انتخابی نشان چپل سے مات دینے کے لئے ہی انکی پارٹی کو قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے سریکا کولم کی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اس علاقہ سے بے شمار افراد نے حیدرآباد جاکر کافی ترقی کی۔ اور اب ریاست کی تقسیم سے اس علاقہ کی عوام کو مشکلات پش  آر ہے ہیں۔ اس موقع پر انکے پارٹی کے کئی قائدین موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.