the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست کے دو وزرا ٹی جی وینکٹیش اور گنٹا سرینوا سراؤ تقریبا تلگو دیشم میں شمولیت کے لئے تمام تیاریوں کو مکمل کر لیا ہے۔ چنانچہ آج شام وہ اس سے متعلق صدر تلگو دیشم چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کرینگے۔واضح رہے کہ ان دنوں قائدین نے اپنے حلقوں میں مقامی قائدین سے مشاورت کر لی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.