the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں صدر راج کے نفاذ کے لئے مرکزی کابینہ کے فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم سرکاری طور پر اسکا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ کل منعقد شدنی کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قطعی فیصلہ کیا جائیگا۔ چنانچہ گزشتہ چند دن سے جاری بات چیت میں ریاست میں صدر راج کے نفاد کو ہی ترجیح دی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.