: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد ۔18۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں گرمی کی شدت میں شدید اضافہ
ہوگیا۔ چنانچہ حیدرآباد میں 35 ڈگری‘ محبوب نگر میں 39ڈگری‘اور دیگر اضلاع
میں 37ڈگری کی گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔