the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں جاری سیاسی بحران کے خانمہ کے لئے صدر کانگریس سونیا گاندھی مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے اور دگ وجئے سنگھ نے آج ایک اجلاس منعقد کیا۔ چنانچہ اس اجلاس میں ریاست میں حکومت کے قیام یا صدر راج کے نفاذ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم ذرائع کے مطابق صدر راج کو نفاد کو ہی اجلاس میں ترجیح دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.