the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)سپریم کورٹ نے آج فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کرنے والے 7 مجرمین جیل میں ہی رہینگے۔ سپریٹ کورٹ کا یہ فیصلہ تمل ناڈو کے ریاستی وزیر اعلی جیا للتا کے فیصلہ کے خلاف دیا گیا ۔سابق میں انہوں نے راجیو گاندھی کے قاتلین کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا۔ سپریجم کورٹ نے اس فیصلہ پر روک لگائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.