the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)لوک ستا کے صدر جئے پرکاش نارائن نے آج کہا کہ وہ پارلیمانی انتحاب لڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکی خواہش ہے کہ وہ ملکاج گری حلقہ سے مقابلہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ انکی پارٹی محدود حلقوں میں ہی انتخاب لڑیگی۔آج انہوں نے اپنے پارٹی کے انتخابی منشور کو جاری کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.