the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)چتور کے تلگو دیشم رکن پارلیمنٹ شوا پرساد راؤ نے آج لوک سبھا میں ایک قبائلی لباس کو پہنے ہوئے قبائلی انداز میں اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی پر ریاست کی تقسیم پر تنقید کرتے ہوئے احتجاج کیا۔شوا پرساد کے اس وضع قطع سے وہ سبھا میں وہ سب کی وتجہ کا مرکز بنے رہے ۔ اور انہوں نے میڈیا کے سامنے قبائلی اندازمیں ریاست کی تقسیم کے خلاف سونیا گاندھی پر تنقیدی انداز میں کہا کہ دو مرتبہ تم اس ریاست کی وجہ سے اقتدار حاصل کرسکے لیکن اب تم نے ا س ریاست کے دو ٹکڑے کردیا۔اپنے بیٹے کو وزیر اعظم بنانے کے خاطر تم نے دونوں علاقوں کے عوامی نمائنگاں میں دوری پیدا کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.