the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)تلنگانہ بل کو مرکزی محکمہ قانون کی جانب سے منظوری دے دی گئی۔اور اس بل کو مرکزی وزارت داژخلہ کے حوالہ کر دیا گیا۔اور مرکزی وزارت داخلہ اس بل کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو روانہ کریگی۔چنانچہ صدر جمہوریہ کی دستخط کے بعد گزٹ نوٹفکیشن کے اجرا کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت مرکزی حکومت تلنگانہ ریاست کی تشکیل کو قطعیت دینے سے متعلق غور و خوض کو جاری رکھی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.