the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)تروملا کے سیشاچلم کے پاس واقع جنگلات میں آج گرمی کی شدت کے باعث آتشزدگی کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت آتشزدگی کی وجہ سے تباہ و بر باد ہو گئیں۔ جسکے تحت تروپتی مندر کے انتظامیہ نے آج علاقہ سے مندر تک آنے والے راستہ کو بند کر دیا۔ آتشزدگی کی شد ت کی وجہ سے گھنٹوں کے باوجود بھی آگ پر قابو پانا مندر کے عملہ اور مقامی انتظامیہ کے لئے مشکل بن گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.