the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج حیدرآباد میں میڈیا سے کہا کہ کانگریس کا ایجنڈا ترقی ہے جبکہ ٹی آر ایس کے صدر کے سی آر کا ایجنڈا تنقید ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے عوام کے سی آر کے رویہ اور بات چیت سے واقف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کبھی ٹی آر ایس کو ضم ہونے کی دعوت نہیں دی۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس حکومت قائم کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.