the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز) امحد پٹیل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی محض دعؤں تک ہی محدود ہیں۔ آج آسام میں منعقدہ ایک ریلی میں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو پی اے کے دور حکومت میں 15کروڑ عوام خط غربت کی لکھیر کو عبور کرتے ہوئے اپنی معاشی حالت کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے شمالی ہند کے ایک طالب علم کے دہلی میں قتل کے واقعہ کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اس واقعہ پر سخت کاروائی کرنے کا وعدہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.