the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج بنگلور میں روڈ شو منعقد کیا اور اوپینین پولس سے متعلق سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب نریندر مودی کے لئے زرد میڈیا کی کارستانی کا نتیجہ ہے۔ چنانچہ دو دن تک وہ بنگلور کے مختلف قلاقوں کا دورپ کرینگے۔ اور کل اتوار کو پارٹی کے لئے فنڈس کی وصولی کے لئے ڈنر پارٹی کا اہتمام کرینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.