the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔مارچ (اعتماد نیوز)سیما آندھرا کانگریس قائدین نے عام انتخابات کے موقع پر امیدواروں کی قطعیت سے متعلق سابق ریاستی وزیر وٹی وسنتا کمار کے قیام گاہ میں اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں سیما آندھرا کانگریس انتخابی تشہیر کے چیر من و مرکزی وزیر چرنجیوی ‘سابق ریاستی وزرا آنم رام نارائن ریڈی‘بی ستیہ نارائنا ‘:اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔اور اس اجلاس میں سیما آندھرا میں کانگریس کی جانب سے بس یاترا کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اور اس یاترا کو ایک دن میں دو اضلاع کا دورہ کر وانے سریکا کول سے آغاز کرتے ہوئے اننت پورم میں اسکا اختتام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور اس اجلاس میں تازہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.