the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز)وجئے واڑہ کے کانگریس رکن پارلیمنٹ نے آج کہا کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لئے ہی کالی مرچ پاؤڈر کا استعمال لوک سبھا اجلاس میں کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس ہائی کمان نے اپنے مرکزی وزرا کو بھی اس سلسلہ میں نظر انداز کر دی ہے۔انہوں نے کانگریس ہائی کمان کی جانب سے کاروائی پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے انچارج سے دیگر پارٹیوں کے ارکان پر بھی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.