the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔مارچ (اعتماد نیوز)گجرات میں عام انتخابات کے لئے انتخابی تشہیر کے لئے عام عادمی پارٹی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ چنانچہ اس ریاست میں دوسری پارٹیوں کی جانب سے انتخابی تشہیر زور و شور وں پر ہے۔ چنانچہ فنڈس کی کمی کے باعث عام آدمی پارٹی گھر گھر تک انتخابی تشہیر ‘نوجوانوں کے ساتھ پروگراموں کے انعقاد ‘رچا بنڈہ ‘پوسٹرس اور پمفلٹ کے ذریعہ اپنی تشہیر کو جاری رکھی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.