the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
اجمیر، 6 مئی (یو این آئی) راجستھان میں خواجہ کے شہر اجمیر میں کل رمضان کے مقدس مہینے کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع کے طور پر منایاجائے گا۔

اجمیر درگاہ شریف میں کورونا کے پیش نظر اور ریڈ الرٹ پندہ روزہ کی سختی کو دیکھتے ہوئے درگاہ اور مسجدوں میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔
البتہ مسلم برادری گھروں پر ہی نماز ادا کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.