the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست:

حج کمیٹی آف  انڈیا کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر لیاقت علی آفاقی نے ملک کی مختلف ریاستوں کی حج کمیٹیوں کی مسلسل نمایندگی پر منتخب عازمین کو رقم کی پہلی قسط کی ادائیگی کی تاریخ9 فروری میں توسیع کرتے ہوئے اسے 15 فروری کردیا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اصل ضروری دستاویزات داخل 



کرنیکی آخری تاریخ 19 فروری مقرر کی ہے۔ شیخ لیاقت حسین ایکزیکٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی نے چیف ایکزیکٹیو آفیسر حج کمیٹی آف انڈیا لیاقت علی آفاقی سے ایک مکتوب کے ذریعہ عازمین حج کے مسائل سے متعلق تفصیلی نمایندگی کی تھی۔ اس نمایندگی پر مثبت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دونوں تاریخوں میں توسیع عمل میں لائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.