the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جانے والے عازمین حج کا آج یہاں کمپوٹرائز طریقے سے قرعہ اندازی کے زریعہ انتخاب کیا گیا واضح رہے ا مسال 70 سال اور اُس سے زیادہ عمر کی 6370 عازمین اور بغیر محرم والی خواتین عازمین کی 5162 درخواستیں موصول ہوئیں یہ تعداد گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔
ان دونوں کیٹگری کی تمام درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی کے حج کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیاقت علی آفاقی آئی ارایس، نے بتایا کہ



حج 2024 کے لیے بغیر محرم خواتین عازمین کی سب سے زیادہ 3584 درخواستیں کیرالا سے موصول ہوئیں ہیں۔ جبکہ تامل ناڈو سے 378 ، کرناٹک سے 249 ، مہاراشٹر اسے 166 ، اتر پردیش سے 141، تلگانہ سے 130 ، جموں کشمیر سے 82 ، مدھیہ پردیش سے 72، گجرات سے 64، دہلی سے 50 ، آندھراپردیش سے 44 ، مغربی بنگال سے 40، راجستھان سے 33 ، بہار سے 30، آسام سے 29 ، پانڈ پچری سے 19 ، چھتیس گڑھ سے 14، اتراکھنڈ سے 10، جھار کھنڈ سے 9، گوا اور اُڑیسہ سے 5-5 ، لداخ سے 3  لکھشدیپ سے 2 ہریانہ، ہماچل اچل پردیش پرد! اور پنجاب سے ایک ایک درخواستیں موصول ہوئیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.