the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
21/اگست: کل یعنی نو ذی الحجہ کو وقوف عرفہ کی ادائیگی اور پھر رات بھر مزدلفہ میں قیام کرنے کے بعد حجاج کرام آج فجر کی نماز کے بعد مزدلفہ سے واپس منی پہنچ رہے ہیں۔ میدان عرفات میں وقوف کے دوران عازمین حج نے مسلسل تکبیر وتہلیل میں وقت گزارا۔ وہ رو رو کر اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے اور اپنے اہل خانہ اور ملک کی خوشحالی کی دعائیں کرتے رہے۔ غروب آفتاب کے بعد سارے عازمین حج مزدلفہ روانہ ہو گئے۔ مزدلفہ پہنچنے کا یہ سلسلہ دیر رات تک جاری رہا۔

عازمین حج نے رات



بھر مزدلفہ میں قیام کیا اور یہاں بھی وہ ذکر واذکار میں زیادہ تر وقت مصروف رہے۔ یہاں انہوں نے بڑے شیطان کو علامتی طور پر مارنے کے لئے کنکریاں چنیں۔ فجر کی نماز کے بعد اب وہ منی کی جانب گامزن ہوئے اور اب وہاں پہنچ رہے ہیں۔ مزدلفہ سے منی کا فاصلہ تقریباً نو کلومیٹر ہے۔


آج یعنی دس ذی الحجہ کو سنت ابراہیمی کے ساتھ عید قرباں منائی جا رہی ہے۔ حجاج دوبارہ منی پہنچنے کے بعد پہلے بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے اور قربانی کی رسم پوری ہو جانے کے بعد عازمین اپنے سروں کے بال منڈوا کر یا کتروا کر احرام کھول دیں گے اور عام کپڑوں میں مکہ معظمہ جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.