the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مولانا طارق جمیل اپنے خطاب میں کہتے ہیں اللہ کے رسول  ﷺ کے پاس سب سے مقبول عمل والدین کی خدمت ہے ۔ او راللہ تعالی نے بھی ماں کے پیرو ں تلے جنت مقرر کی ہے۔ لحاظہ جن کے والدین با حیات ہیں تو وہ اپنے والدین کی خدمت کریں اور جنت میں اعلی مقام حاصل کریں۔

مولانا



نے اپنے خطا ب میں حضرت اویس قرنیؓ کے متعلق رسول مقبول ؐ کی بشارت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے رسول ؐ نے حضرت علیؓ اور حضرت عمرؓ سے کہاکہ جب بھی تم اویس قرنی کو پاؤ تو ان سے اپنے لئے دعاء کراؤ کیونکہ حضرت اویس قرنی نے اپنے والدین کی خدمت کے ذریعہ بہت اونچا مقام حاصل کیااور اللہ تعالی کبھی بھی ان کی دعاء رد نہیں کرتے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.