the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
مکہ مکرمہ ، 5 جون (یو این آئی) مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج کے دوران فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے خصوصی دعا کراتے ہوئے کہا ہے کہ اے اللہ ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو بر باد کر دے، ان کے قدم اکھاڑ دے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن حمید نے امت مسلمہ کو ہدایت کی کہ چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو، اللہ فخر ، 
تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا، اللہ کے رسول کے احکامات کی پاسداری کرو، جن چیزوں سے روکا گیا ہے ان سے



دور 
رہو۔ 
امام حرم نے کہا کہ اللہ نے کہا ہے کہ خیر کا کام کرنے والوں کے لیے آخرت میں جنت ہو گی ، نیک اعمال کرنے والوں کے لیے دنیا میں بھی خیر و برکت ہو گی، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے ، تقوی دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے۔ انہوں ں نے کہا کہ رسول اکرم لای اسلام نے فرمایا اے ایمان والو ! اللہ کی عبادت ایسے کرو کہ جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو ، یا پھر اللہ کی عبادت اس طرح سے کرو کہ جیسے اللہ تمھیں دیکھ رہا ہے ، انہوں نے تقلین لمین کی کی کہ کہ آپس میں ایک دوسرے سے سے بڑھ بڑھ کہ کر نیکی 
کا کام کرو، اللہ سے ڈرتے رہو ، تقوی اختیار کرو، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.