: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو ماہ رمضان کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال
کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو مادر مضان کا چاند نہیں نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں چاند نہیں نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔