: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سہارنپور/18جنوری(ایجنسی) جعمیت علمائے ہند کے جنرل سکریٹری اور سابق راجیہ سبھا رکن مولانا محمود مدنی نے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے. مولانا نے ذاتی وجوہات سے استعفی دینے کی بات
کہی ہے، مولانا مدنی کے استعفی کی خبر نے اسلامی دنیا اور جمعیت عہدیداروں میں ہلچل مچادی ہے.
مولانا محمود مدنی نے تین لائن کے خط میں لکھا ہے کہ وہ نجی وجوہات کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں-