the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16اکتوبر (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے مایہ ناز عالم دین، بلند پایہ محقق و مصنف اور مشہور صاحب قلم مولانا واصف حسین ندیم الواجدی رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتقال کو ملت اسلامیہ ہندیہ کے لئے ایک عظیم خسارہ قرار دیا  یہ بات انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ آپ ایک پڑھے لکھے



خانوادہ کے فرد فرید تھے بلکہ علماء دیوبند کے آپ سچے جانشیں تھے، فراغت کے بعد آپ نے اپنے کو پوری زندگی تعلیم وتعلم سے وابستہ رکھا اسی کے ساتھ صدسالہ اجلاس کے معا بعد ’’دارالکتاب دیوبند‘‘ کے نام سے ایک تجارتی ادارہ بھی قائم کیا اور سات سالوں کی محنت سے امام ابوحامد محمد الغزالی کی شہرہ آفاق کتاب ’’احیاء علوم الدین‘‘ کا چار جلدوں میں اردو ترجمہ شائع کیا اور جو بیحد مقبول ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.