: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10دسمبر(یو این آئی)جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے وقف بورڈ کے چیرمین اور ایم ایل اے امانت اللہ خاں پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ان تاریخی مساجد کے شایان شان تزئین و مرمت کاکام ہونا چاہیئے اور ماہرین اور
تجربہ کار لوگوں کی رائے اور خدمات لی جانی چاہئیں۔
یہ بات انہوں نے آج یہاں دہلی دہلی وقف بورڈکا دورہ کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ کوشش ہونی چاہئے کہ یہ تاریخی مساجد جیسی ہیں ویسی ہی رہیں اور ان میں تبدیلی واقع نہ ہو۔