the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ممبئی، 13 اگست (یو این آئی) حج 2026 کے لیے تیس ہزار عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی آج یہاں حج ہاؤس میں کی گئی اس موقع پر ، کل تعداد ظاہر نہیں کی گئی یہ اعلان بھی کیا گیا کہ 20 دن کیلئے صرف ساڑھے تین ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں واضح رہے کہ حج 2026 کی درخواست جمع کرنے کی



آخری تاریخ 7 اگست تھی، جس کے ختم ہونے پر م درخواست دہندگان کی قرعہ اندازی کی گئی جسے ڈیجیٹل رینڈم سلیکشن بھی کہا جاتا ہے تا کہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا انہیں حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے سالانہ حج کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
حکومت نے ابھی تک درخواست دہندگان کی کل تعداد نہیں بتائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.