the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد، ٣١ جولائی (ذرائع) تمام عازمین حج کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2026 کے لیے حج درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7 اگست 2025 تک توسیع کر دی ہے۔
ایک سرکاری اعلامیہ میں یہ مطلع کیا گیا ہے کہ 7 اگست 2025 کو یا اس سے پہلے جاری



کردہ اور کم از کم 31 دسمبر 2026 تک درست ہندوستانی بین الاقوامی پاسپورٹ رکھنے والے درخواست دہندگان حج 2026 کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔ دریں اثنا، حج کے خواہشمند صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ (www.hajcommittee.gov.in)  پر آن لائن درخواستیں جمع کر سکتے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.