: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد14جنوری(یواین آئی)جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے زیراہتمام اتوار 19/جنوری کو10 بجے دن علمی مذاکرہ بعنوان”مسلمانوں کو درپیش چیالنجس اور ان کا حل“منعقد ہوگا جس کی نگرانی مولانا سید شاہ علی اکبر نظام الدین حسینی
صابری امیر جامعہ کریں گے۔
مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ‘جامعہ نظامیہ صدرات کریں گے۔
مذاکرہ میں مسلمانوں کو درپیش چیالنجس کا احاطہ کرتے ہوئے ذیلی عنوانات پر ممتاز اسکالرس علمی و تحقیقی مقالے جات پیش کریں گے۔