: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی15 دسمبر(یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا سے جاری سرکلر نمبر4(Haj-2022) مورخہ 14/دسمبر2021 کے تحت حج2022کے درخواست دینے کے خواہشمند حضرات کی عمر حد میں راحت فراہم کی گئی ہے۔
حج
پالیسی2018-2022کے تحت اب65سال سے زائد عمر کے خواہشمند حضرات بھی درخواست دینے کے اہل ہونگے۔
یہ جانکاری دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین مختار احمد نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی۔