the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد میں عید میلالنبی ؐ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ خاص طورپرحیدرآباد کے شہر کا گلی گلی اور کوچہ کوچہ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگانے لگتا ہے اور ہرطرف سبزپرچم نظر آرہا ہے۔ تاریخی مکہ مسجد کے علاوہ شہر کی کئی مساجد اور عمارتوں کو



روشنی سے منورکیا گیا ہے۔ عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر پرکئی جگہ پر عام طعام کا انتظام کیا گیا اورکئی جگہوں پرخون کے عطیہ کے کیمپس بھی ملے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اتوار کو کی فجر کے بعد ہی میلاد کے راستے تلاش کرنے کے بعد۔ جس میں نوجوان اور بچوں کی کثیر تعداد شریک رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.