the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) آل انڈیاعلماء بورڈ اور دیگر مذہبی رہنماوں نے رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سکریٹری و جملہ اراکین سے مطالبہ کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے معاملے میں خاموش رہ کر صیہونی شیطانی طاقتوں کوتقویت نہ پہنچائیں یہ مطالبہ انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے نام جاری کھلا خط میں کیا ہے انہوں نے محمدبن عبدالکریم عیسی جنرل سکریٹر ی رابطہ عالم اسلامی و جملہ اراکین کے نام کھلا خط میں لکھا ہے کہ خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ عرصہ درازسے فلسطین واسرائیل کامسئلہ چل رہاہے ،روزانہ درجنوں معصوم فلسطینی ظالم اسرائیل کانشانہ بن رہےہیں ،لیکن گذشتہ تقریباایک ماہ سے فلسطین میں غاصب اسرائیل مظلوم



ومعصوم فلسطینی مردوخواتین اوربچوں کاقتل عام کررہاہے ،حتی کہ ہاسپٹل مساجد اورپناہ گزیں کیمپوں پربمباری کرکے ملبہ میں تبدیل کردیاجس سے ہزاروں انسان نے اپنی جاں گنوادی، یہ انسانیت سوزدلخراش مناظر یقینا آپ کے سامنے بھی ہوں گے لیکن ابھی تک رابطہ عالم اسلامی کاکوئی پیغام یاکردارسامنےنہیں آیاجبکہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ بانی رابطہ عالم اسلامی حضرت شاہ فیصل ؒ نے صرف ایک جملےسے یورپ وامریکہ کوگھٹنےٹیکنے پرمجبورکردیا تھا جب انہوں نے ان ممالک کو تیل نہ دینےکااعلان کردیاتھا ،چاہیے تویہ تھا کہ شاہ فیصل ؒ کےجانشین ان کےاس طریقۂ کارکواپناتےہوئے ظالموں کوظلم سےروکتےاورمظلومین کو شہیدہونےسے بچالیتےخیر ایسانہیں ہوسکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.