: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی یکم مئی (یو این آئی)حج بیت اللہ2023کے لیے عازمین حج کی روانگی سے پہلے حج سے متعلق مختلف امور کی انجام دہی کے سلسلے میں حج کمیٹی کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اور اسی سلسلے
میں آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے ہندوستان میں حکومت سعودی عربیہ کے سفیر عزت ماٗب صالح بن عید الحسینی سے ملاقات کی اور دوران حج ہندوستانی عازمین بطور خاص دہلی کے عازمین حج کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تبادلہ خیال کیا۔